Mycheckpoint.gr

«چیک پوائنٹ» روک تھام اور ٹیسٹ سینٹرز میں خوش آمدید!

«چیک پوائنٹ» روک تھام اور ٹیسٹ سینٹرز میں خوش آمدید، جہاں انگلی سے چھبو کر نکالے خون کے ایک واحد قطرے کے ساتھ آپ ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس Β اور C کے لئے فوری طور پر، رازداری سے اور مکمل طور پر مفت میں ٹیسٹ کرا سکتے ہیں، اور ہمارے خصوصی صحت کے کارکنان کے ساتھ جنسی تعلیم اور صحت کے معاملات پر بات چیت کر سکتے ہیں۔

ہم یہاں آپ کو اپنی خود اعتمادی حاصل کرنے اور اپنی جنسی صحت کے بارے میں علم حاصل کرنے میں مدد کرنے کے لئے موجود ہیں، اس سے قطع نظر کہ آپ کی جنسی شناخت، آپ کی صنفی شناخت، یا آپ کا جنسی طرز عمل کیا ہے۔

ڈاؤن ٹاؤن ایتھنز اور تھیسالونیکی میں باآسانی قابل رسائی مقامات پر «چیک پوائنٹ» مراکز موجود ہیں۔ بس ہمیں کال کر دیں یا ایک تقرری کرنے کے لئے ہمارے دفتر میں تشریف لائیں جب بھی آپ کے لئے موزوں ہو۔

ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں!

برائے مہربانی یاد رکھیں کہ «ایتھ چیک پوائنٹ» بروز پیر سے ہفتہ 12:00 سے 20:00 بجے رات تک روزانہ کھلا ہوتا ہے، جبکہ «تھس چیکس پوائنٹ» ہر ہفتہ اور پیر کو 16:00 بجے سے 20:00 بجے، اور منگل سے جمعہ کو 12:00 بجے 20:00 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔